The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

وزیراعظم کا ایک روزہ دورہ لاہور اور مصروفیات

10


Live Updates

منگل ستمبر
20:19

وزیراعظم کا ایک روزہ دورہ لاہور اور مصروفیات
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – آن لائن۔ 15 ستمبر2020ء) وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے لاہور پہنچنے پر انہوں نے مصروف دن گزارا ان کی مصروفیات میں ریور راوی پراجیکٹ کی افتتاحی تقریب میں شرکت، گورنر ہائوس لاہور میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ملاقات، مختلف وفود سے ملاقاتیں، سانحہ لاہور سیالکوٹ موٹروے پر متاثرہ خاتون کے حوالے سے رپورٹ پیش کرنا سمیت سابق آئی جی پولیس پنجاب شعیب دستگیر اور سی سی پی او میں اختلافات کے حوالے سے چیف سیکرٹری پنجاب اور سیکرٹری داخلہ پنجاب کی بریفنگ شامل تھیں۔



موٹروے پر خاتون کے ساتھ زیادتی سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More