The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

وزیراعظم عمران خان کو شیریں مزاری کے آنسو نظر آرہے ہیں عوام کے نہیں، حافظ حمد اللّٰہ … چینی، آٹا، ادویات، ٹماٹر اور پٹرول چور عمران خان کے ساتھی ہیں، جے یو آئی کے … مزید

12

چینی، آٹا، ادویات، ٹماٹر اور پٹرول چور عمران خان کے ساتھی ہیں، جے یو آئی کے رہنما کا بیان

ہفتہ اکتوبر
22:20

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 17 اکتوبر2020ء) اپوزیشن جماعت جمعیت علماء اسلام (ف) کے سینئر رہنما حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو شیریں مزاری کے آنسو نظر آرہے ہیں عوام کے نہیں۔ وزیراعظم کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے حافظ حمد اللّٰہ نے کہا کہ چینی، آٹا، ادویات، ٹماٹر اور پٹرول چور عمران خان کے ساتھی ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے کپتان، اوپننگ بیٹسمین اور آل رائونڈر ہیں۔حافظ حمد اللّٰہ نے وزیراعظم سے استفسار کیا کہ عمران خان بتائیں ان کا 126 دن کا دھرنا بھنگڑا تھا یا سرکس جے یو آئی (ف) کے سینئر رہنما نے کہا کہ عمران خان اپنے دھرنے میں پارلیمنٹ کو گالیاں دیں اور سول نافرمانی کا اعلان کرچکے ہیں۔انہوںنے کہاکہ وزیراعظم نے تو اپنے دھرنے میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ہنڈی کے ذریعے پیسے ملک بھیجنے کی بات تک کہی۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More