The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

وزیراعظم عمران خان کا صاف پانی کے منصوبے کا افتتاح کرنا احسن اقدام ہے۔ رانا عبدالسمیع

13

منگل ستمبر
22:50

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 15 ستمبر2020ء) تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء رانا عبدالسمیع نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان کا لاہور کی عوام کیلئے صاف پانی کے منصوبے کا افتتاح کرنا احسن اقدام ہے۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں انہوں نے اس منصوبے سے لاہور کی عوام کو صاف پانی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔ انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی کی حکومت وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں عوام کے مسائل حل کرنے میں دن رات کوشاں ہے، حکومت عوامی مسائل حل ہونے تک چین سے نہیں بیٹھے گی، غربت کا خاتمہ پی ٹی آئی کی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More