The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

وزیراعظم عمران خان نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے موقع پر ایوان میں مصروف دن گذارا

37

بدھ ستمبر
17:59

وزیراعظم عمران خان نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے موقع پر ایوان میں ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 16 ستمبر2020ء) وزیراعظم عمران خان نے بدھ کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے موقع پر ایوان میں مصروف دن گذارا۔ مختلف حلقوں سے تعلق رکھنے والے اراکین قومی اسمبلی اور اراکین سینیٹ نے ان سے ملاقاتیں کیں۔

(جاری ہے)

بدھ کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے موقع پر وزیراعظم مقررہ وقت پر ایوان میں پہنچ گئے۔ اس دوران وفاقی وزراء، اراکین اسمبلی بالخصوص خواتین اراکین کی بڑی تعداد نے ان سے ملاقات کی۔ کراچی سے تعلق رکھنے والے تحریک انصاف کے اراکین نے بھی وزیراعظم سے ملاقات کی۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More