The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

وزیراعظم عمران خان سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ملاقات

8

منگل ستمبر
18:40

وزیراعظم عمران خان سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور وزیراعلیٰ پنجاب ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 15 ستمبر2020ء) وزیراعظم عمران خان سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے منگل کو لاہور میں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری ایک پریس ریلیز میں بتائی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More