The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

واں ایشیئن فلم ایوارڈ’’ دی بوسن انٹرنیشنل فلم فیسٹیول‘‘ کورونا وائرس کے باعث تاخیر کا شکار

7

سیئول ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 15 ستمبر2020ء) سائوتھ کوریا میں ہونے والے 14ویں ایشیئن فلم ایوارڈ’’ دی بوسن انٹرنیشنل فلم فیسٹیول‘‘ کورونا وائرس کے باعث تاخیر کا شکار ہو گیا۔

(جاری ہے)

فیسٹیول نے طے شدہ شیڈول کے مطابق 7 تا 16اکتوبر کو ہونا تھا جو تاخیر کا شکار ہو گیا ہے۔ اب یہ فیسٹیول 21تا30اکتوبر کو ہو گا جس میں انٹرنیشنل انوٹیشن ، ریسیپشنز نہیں ہو گئے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More