The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

وائٹالٹی بلاسٹ ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ، نوٹنگھم شائر، سسیکس اور گلوسٹر شائر اپنے اپنے گروپ میں سرفہرست

6

لندن۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 14 ستمبر2020ء) وائٹالٹی بلاسٹ ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں نوٹنگھم شائر، سسیکس اور گلوسٹر شائر کی ٹیمیں اپنے اپنے گروپس میں سر فہرست ہیں۔

(جاری ہے)

اب تک کھیلے گئے میچز میں نارتھ گروپ سے نوٹنگھم شائر کی ٹیم سب سے زیادہ 12 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے جبکہ لنکا شائر 8 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے، سائوتھ گروپ سے سسیکس کی ٹیم 9 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے جبکہ سرے کی ٹیم 8 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے اسی طرح سینٹرل گروپ سے گلوسٹر شائر کی ٹیم 11 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے جبکہ نارتھمپٹن شائر اور واروکشائر کی ٹیمیں 9,9 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے اور تیسرے نمبر پر ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More