The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

وائلڈ لائف فوٹوگرافر 2020کا اعزاز روسی فوٹوگرافر کے نام

22

اتوار اکتوبر
12:15

لندن۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 18 اکتوبر2020ء) : لندن نیچرل ہسٹری میوزیم کے زیراہتمام وائلڈ لائف فوٹوگرافر 2020ئ کا اعزاز روسی فوٹوگرافر نے جیت لیا۔

(جاری ہے)

جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق روس سے تعلق رکھنے والے فوٹوگرافر سرگئی گورشکوف کو بہترین فوٹوگرافر کا اعزاز حاصل کرنے والی تصویر کھینچنے کے لیے گیارہ ماہ تک انتظار کرنا پڑا یہ تصویر مشرقی روس کی ہیجس میں نایاب نسل کی ایک شیرنی درخت کے تنے سے انتہائی گرم جوشی سے بغل گیر ہورہی تھی۔واضح رہے کہ لندن نیچرل ہسٹری میوزیم کی طرف سے ہر سال ایسے فوٹوگرافرز کو بہترین وائلڈ لائف فوٹوگرافر کے اعزاز سے نواز ا جاتا ہے جنہوں نے اپنے کیمرے کی ا?نکھ سے فطرت کے حیرت انگیز شاہکاروں کو بہترین انداز میں عکس بند کیا ہو۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More