The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

نیوزی لینڈ کی معیشت کے حجم میں ریکارڈ 12.2 فیصد کمی

5

جمعرات ستمبر
12:54

ویلنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 17 ستمبر2020ء) نیوزی لینڈ کی معیشت کے حجم میں گذشہ جون سے شروع ہونے والی سہ ماہی کے دوران ریکارڈ کمی دیکھنے میں آئی ہے جس کے بعد ملک باقاعدہ کساد بازاری کے دور میں داخل ہو گیا ہے۔

(جاری ہے)

فرانسیسی ذرائع ابلاغ سے بات کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کے محکمہ شماریات کے ترجمان نے بتایا کہ مذکورہ سہ ماہی کے دوران کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے اقدامات کے نتیجہ میں جی ڈی پی میں 12.2 فیصد کمی ہوئی جو ملک میںاب تک سب سے زیادہ ہے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More