The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

نیشنل پارٹی کا جلوس 3 بجے حسن اسکوائر( سوک) سینٹر سے کراچی جلسہ عام میں شرکت کیلئے روانہ ہوگا

17

ہفتہ اکتوبر
20:06

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 17 اکتوبر2020ء) نیشنل پارٹی کا جلوس مرکزی صدر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی قیادت میں 3 بجے حسن اسکوائر( سوک) سینٹر سے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے کراچی جلسہ عام میں شرکت کے لیے روانہ ہوگا تمام ساتھی 3 بجے تک حسن اسکوائر پر پہنچ جائیں جبکہ ضلع لسبیلہ سے نیشنل پارٹی کا قافلہ مرکزی نائب صدر رجب علی رند کی قیادت میں دوپہر دو بجے حب سے روانہ ہوگا جو حسن اسکوائر میں مرکزی جلوس میں شامل ہونگے نیشنل پارٹی کے کارکن اپنی شرکت کو یقینی بنائیں۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More