The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کافائنل ا?ج سدرن پنجاب اورخیبرپختونخوا کے درمیان کھیلا جائے گا

26

اتوار اکتوبر
02:00

اسلام آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 18 اکتوبر2020ء) : نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کافائنل ا?ج اتوار کو سدرن پنجاب اورخیبرپختونخوا کے درمیان کھیلا جائے گا۔ہفتہ کودوسرے سیمی فائنل میں خیبرپختونخوا نے سندھ کیخلاف8وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔سندھ کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 19.5اوورزمیں 142رنز پر آو?ٹ ہوئی۔

(جاری ہے)

سندھ کی جانب سے خرم منظور نے 74رنز بنائے۔خیبرپختونخوا نے 143رنزکا ہدف14.5اوورزمیں 2وکٹوں پر حاصل کیا۔فاتح ٹیم کی طرف سے محمد رضوان نے 67 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔پہلے سیمی فائنل میں سدرن پنجاب نے ناردرن کو 7وکٹوں سے ہرا یا تھا۔ایونٹ کا فائنل ا?ج اتوار کو شام 7:30بجے پی ٹی وی سپورٹس پر براہ راست دیکھایا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More