The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

نیشنل بینک اور نادرا مراکز کے ذریعے ٹوکن ٹیکس کی ادائیگی کی سہولت فراہم کر دی گئی ہے … ایوان بالا میں وقفہ سوالات کے دوران سینیٹر مشتاق احمد خان کے سوال کاجواب

6

ایوان بالا میں وقفہ سوالات کے دوران سینیٹر مشتاق احمد خان کے سوال کاجواب

بدھ ستمبر
15:30

نیشنل بینک اور نادرا مراکز کے ذریعے ٹوکن ٹیکس کی ادائیگی کی سہولت فراہم ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 16 ستمبر2020ء) ایوان بالا کو بتایا گیا ہے کہ ٹوکن ٹیکس کی ادائیگی کے لئے نیشنل بینک اور نادرا مراکز کے ذریعے ٹوکن ٹیکس کی ادائیگی کی سہولت فراہم کر دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

بدھ کو ایوان بالا میں وقفہ سوالات کے دوران سینیٹر مشتاق احمد خان کے سوال کے جواب میں وزیر مملکت پارلیمانی امور علی محمد خان نے بتایا کہ حکومت نے نیشنل بینک اور نادرا مراکزکے ذریعے ٹوکن ٹیکس کی ادائیگی کی سہولت فراہم کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں ایسی سہولیات کا دائرہ کار بڑھانے کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More