The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

نیتن یاہو فلسطینیوں سے بات چیت ارادہ نہیں رکھتے، اسرائیلی اپوزیشن سربراہ کا سچ

14


Live Updates

منگل ستمبر
21:46

تل ابیب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – آن لائن۔ 15 ستمبر2020ء) اسرائیلی اپوزیشن رہنما ڑیئر لیپڈ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نیتن یاہو نے خلیجی عرب ریاستوں متحدہ عرب امارات اور بحرین کے ساتھ تعلقات کے قیام کا فیصلہ تو کر لیا ہے مگر وہ فلسطینیوں کے ساتھ امن بات چیت شروع کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے۔

(جاری ہے)

ا ڑیئر لیپڈ نے یہ بات امریکی صدر ٹرمپ کی میزبانی میں ہونے والی اس تقریب سے کچھ ہی پہلے خبر رساں ادارے اے ایف پی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی، جس میں اسرائیل کے متحدہ عرب امارات اور بحرین کے ساتھ طے پانے والے دوطرفہ تعلقات کے قیام کے معاہدوں پر دستخط کئے گئے ۔سرائیلی اپوزیشن رہنما ڑیئر لیپڈ ماضی میں بھی فلسطینیوں کے ساتھ امن بات چیت کی بحالی کا مطالبہ کرتے رہے ہیں۔



متحدہ عرب امارات،اسرائیل امن معاہدہ سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More