The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

نیا اسٹیج ڈرامہ ’’دغا باز عشق ‘‘کل سے شالیمارتھیٹر میں شروع ہوگا

11

جمعرات ستمبر
11:59

نیا اسٹیج ڈرامہ ’’دغا باز عشق ‘‘کل سے شالیمارتھیٹر میں شروع ہوگا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 17 ستمبر2020ء) نیا اسٹیج ڈرامہ ’’دغا باز عشق ‘‘کل ( جمعہ)سے شالیمارتھیٹر میں شروع ہوگا۔ ڈرامے کی کاسٹ میںمہک نور،دیدار ملتانی،سارہ خان،کرن نور،سارہ چوہدری،سمیرا چوہدری،نینافریدی،سرفراز وکی،مختارچن،وسیم پنوں،اسد مکھڑا اورشجرعباس سمیت دیگر شامل ہیں ۔

(جاری ہے)

ڈرامے کے رائٹروڈائریکٹر ڈاکٹراجململک اورپروڈیوسر ملک طارق ہیں۔

وقت اشاعت : 17/09/2020 – 11:59:31

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More