The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کا سکردو روڈ حادثے پر اظہارافسوس

12

اتوار اکتوبر
14:25

گلگت۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 18 اکتوبر2020ء) : نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان ڈی آئی جی(ر) میر افضل نے سکردو روڈ پر کوسٹر حادثے میں ہونیوالے جانی نقصان پردکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

نگران وزیر اعلیٰ نے انتظامیہ سمیت تمام متعلقہ اداروں کو امدادی کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت کی۔انہوں نے حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More