The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

نو شہرہ ماربل کارخانے میں 2 مزدور بھاری پتھر تلے دب کر جا ں بحق

5

جمعرات ستمبر
12:31

نوشہرہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 17 ستمبر2020ء) نوشہرہ کے علاقے رسالپور میں ماربل کار خانے میں دو مزدور بھاری پتھر تلے دب کرجا ں بحق اور تیسرا زخمی ہو گیا ہے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی چینل نے ریسکیو حکام کے حوالے سے بتایا کہ مزدور ماربل کارخانے میں کا م کر رہے تھے کہ اچانک بھاری پتھران کے اوپر گرنے سے 2 افراد موقع پر جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا ہے۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ زخمی و جاں بحق افراد کی لاشیں ہسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔ پولیس نے کارخانہ مالکان کے خلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More