The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

نوشہروفیروز،لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج سے لڑتے ہوئے پاک فوج کے زخمی نوجوان غازی بن کر پڈعیدن پہنچے ،شاندار استقبال

20

نوشہروفیروز(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 24 ستمبر2020ء) پڈعیدن سے تعلق رکھنے والے پاک فوج کے 28 سالہ بہادر سپاہی آصف علی کلہوڑو لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج سے لڑتے ہوئے غازی بن کر آج ٹرین کے زریعہ پڈعیدن پہنچے تو سینکڑو افراد نے انکا شاندار استقبال کیا پورا اسٹیشن پاک فوج زندہ آباد پاکستان زندہ آباد کے نعروں سے گونج اٹھا۔ غازی بہادر فوجی آصف علی کلہوڑو نے زخمی ہونے کے باوجود اپنا مورچہ نا چھوڑا اوربہادری کیساتھ دشمنوں کیخلاف بھرپور اور موثر کاروائی کرکے انہیں بھاری جانی ومالی نقصان پہچایا ۔ غازی آصف کلہوڑو نے پڈعیدن پہنچنے پر میڈیاکو بتایاکہ پاک فوج کے حوصلے بلند ہیں اور کبھی بھی دشمنوں سے لڑتے ہوئے ایک قدم پیچھے نہیں ہٹے اسی طرح ہم نے بھی دشمنوں کا مقابلہ کرتے ہوئے انہیں بھاری نقصان پہنچایا اور مجھے خوشی وفخر ہے کہ میں غازی بن کر لوٹا ہوں ۔

(جاری ہے)

غازی کیوالد غلام محمد کلہوڑو نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایاکہ میرے تین بیٹے فوج میں ہیں اور چند سال قبل شہید ہواہے اگر میرے 100 بیٹے بھی ہوتیتو پاک فوج پر قربان کردیتا* گونج اٹھا۔

غازی بہادر فوجی آصف علی کلہوڑو نے زخمی ہونے کے باوجود اپنا مورچہ نا چھوڑا اوربہادری کیساتھ دشمنوں کیخلاف بھرپور اور موثر کاروائی کرکے انہیں بھاری جانی ومالی نقصان پہچایا ۔ غازی آصف کلہوڑو نے پڈعیدن پہنچنے پر میڈیاکو بتایاکہ پاک فوج کے حوصلے بلند ہیں اور کبھی بھی دشمنوں سے لڑتے ہوئے ایک قدم پیچھے نہیں ہٹے اسی طرح ہم نے بھی دشمنوں کا مقابلہ کرتے ہوئے انہیں بھاری نقصان پہنچایا اور مجھے خوشی وفخر ہے کہ میں غازی بن کر لوٹا ہوں ۔ غازی کیوالد غلام محمد کلہوڑو نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایاکہ میرے تین بیٹے فوج میں ہیں اور چند سال قبل شہید ہواہے اگر میرے 100 بیٹے بھی ہوتیتو پاک فوج پر قربان کردیتا

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More