The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

نوشکی پولیس نے چھاپہ مار کر منشیات فروش کو گرفتار کرلیا

10

منگل ستمبر
15:59

نوشکی پولیس نے چھاپہ مار کر منشیات فروش کو گرفتار کرلیا
نوشکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 15 ستمبر2020ء) نوشکی پولیس نے چھاپہ مار کر منشیات فروش کو گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

ایس ایس پی نوشکی میر حسین احمد لہڑی کی ہداہیت پر ایس ایچ او نوشکی علی احمد بگٹی کی سربراہی میں ایس آئی ستار شاہ اے ایس اہی عبدالوحید و دیگر پولیس اہلکاروں پر مشتمل ٹیم نے کارواہی کرتے ہوہے منشیات فوش محمد افضل سکنہ جمالدینی کو گرفتار کر کے منشیات برامد کر لیا ایس ایچ او نوشکی نیکہا کہ پولیس عوام کی جان و مال کی محافظ ہے نوشکی پولیس عوام کے تعاون سے تمام جراہم سے شہر کو پاک کریگی ،عوام کے جان و مال کا تحفظ اور شہر کو جرائم سے پاک کرنا ہمارا مشن ہے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More