The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

نواز شریف کا بیانیہ پاکستان مخالف ہے، وفاقی وزیر داخلہ … لوگوں کو پتا ہوتا کہ نواز شریف کیا کہنے جارہے ہیں، تو جو یہ آدھا اسٹیڈیم بھرا تھا وہ بھی نہ بھرتا ، اعجاز شاہ … مزید

19

لوگوں کو پتا ہوتا کہ نواز شریف کیا کہنے جارہے ہیں، تو جو یہ آدھا اسٹیڈیم بھرا تھا وہ بھی نہ بھرتا ، اعجاز شاہ

اتوار اکتوبر
22:05

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 18 اکتوبر2020ء) وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کا بیانیہ پاکستان مخالف ہے۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویومیں انہوںنے کہاکہ اگر لوگوں کو پتا ہوتا کہ نواز شریف کیا کہنے جارہے ہیں، تو جو یہ آدھا اسٹیڈیم بھرا تھا وہ بھی نہ بھرتا اگر یہ بیانیہ برقرار رہا تو یہ لوگ تتر بتر ہوجائیں گے۔انہوںنے کہاکہ اس میں کوئی شک نہیں کہ نواز شریف اور بھارت ایک دوسرے سے ملے ہوئے ہیں۔اعجاز شاہ نے کہا کہ وزیر اعظم سے کہوں گا کہ اس پر قانون کے مطابق کارروائی کریں۔انہوںنے کہاکہ ملک میں فرقہ وارانہ فسادات کے پیچھے بھی گوجرانوالا میں تقریر کرنے والے شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More