The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

نوازشریف کامشن صرف خود کو بچانا ہے، وہ عوام کو بھی مشکل میں ڈال رہے ہیں،انعام الحق سلیم

14

اتوار اکتوبر
14:25

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 18 اکتوبر2020ء) : پاکستان تحریک انصاف سپور ٹس اینڈ کلچر فیڈر یشن کے چیف آر گنا ئرز انعام الحق سلیم نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کو گرانا بچو ں کا کھیل نہیں ، نوازشریف کامشن صرف اپنے آپ کوبچاناہے۔اپنے جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ نواز شریف خود کو بچانے کیلئے عوام کو بھی مشکل میں ڈال رہے ہیں۔

(جاری ہے)

انہو ں نے کہاکہ گزشتہ حکومتوں نے ناقص پالیسیوں اورکاکردگی کے باعث اداروں کومفلوج کیا،ہرادارہ خسارے میں تھا لیکن اب الحمدللہ عمران خان کی قیادت میں نہ صرف معیشت کی سانسیں سنبھل گئی ہیں بلکہ اداروں کی بہتری کیلئے بھی بھرپوراقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ اپوز یشن جماعتو ں نے پاکستان کی سیاست اور جمہوریت کو گھر کی لونڈی سمجھ رکھا ہے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More