The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

نعمان حبیب دوسری بیٹی کے باپ بن گئے

22

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 24 ستمبر2020ء) اداکار نعمان حبیب دوسرے بیٹی کے باپ بن گئے۔ نعمان حبیب نی2016 میں اسما سے شادی کی اور اب ان کے ہاں دوسری بیتی کی پیدائش ہوئی ہے جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ تصویر میں نعمان حبیب نے بیٹی کو اٹھایا ہوا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More