The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

نعمان اعجاز کے ساتھ کام کرنا باعث فخر ہے، اقرا عزیز

8

جمعرات ستمبر
11:25

نعمان اعجاز کے ساتھ کام کرنا باعث فخر ہے، اقرا عزیز
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 17 ستمبر2020ء) اداکارہ اقرا عزیز نے کہاکہ اداکار نعمان اعجاز کے ساتھ کام کرنا باعث فخر ہے۔ اقرا عزیز نے نئے ڈرامہ سیریل ’’رقیب سے‘‘ کے سیٹ سے تصویر شیئر کرتے ہوئے کہاکہ وہ بہت خوش قسمت ہیں کہ انہیں اس ڈرامے میں نعمان اعجاز کے ساتھ کام کرتے ہوئے سیکھنے کا موقع ملا۔

(جاری ہے)

انہوںنے مزید کہا کہ سینئر اداکار نے 32 سال تک اس انڈسٹری کی خدمت کی ہے اور وہ ایک نہایت مہربان انسان ہیں، انہوں آج تک ایسا خوش اخلاق اور مزاح سے انسان نہیں دیکھا ہے۔

متعلقہ ستارے‎ :

Noman Ijaz

نعمان اعجاز

Noman Ijaz


Iqra Aziz

اقرا عزیز

Iqra Aziz

وقت اشاعت : 17/09/2020 – 11:25:48

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More