The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

نعمان اعجاز کی اپنے بیٹے کے ساتھ گنگنانے کی وڈیو وائرل

14

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 17 اکتوبر2020ء) : اداکار نعمان اعجاز کی اپنے بیٹے کے ساتھ گنگنانے کی وڈیو وائرل ہوگئی۔نعمان اعجاز نے گزشتہ روز اپنے انسٹاگرام پر ایک وڈیو شئیر کی جس میں انکا بیٹا گانا گا رہا ہے اور وہ اس کا ساتھ دیتے ہوئے گنگنا رہے ہیں۔

(جاری ہے)

نعمان اعجاز اور انکے بیٹے کی وڈیو بہت جلد وائرل ہوگئی اور مداحوں کی طرف سے تعریقی پیغامات ملنا شروع ہو گئے۔واضح رہے کہ صدارتی ایوارڈ یافتہ اداکار نعمان اعجاز نیرابعہ اعجاز سے شادی کی تھی جن سے ان کے تین بیٹے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More