The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

نشاط کالونی سی32 سالہ شخص کی لاش برآمد

12

بدھ ستمبر
17:16

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 16 ستمبر2020ء) صوبائی دارالحکومت کے علاقہ نشاط کالونی سی32 سالہ شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔پولیس کے مطابق32 سالہ شخص کی شناخت اشفاق مسیح ولد بشیر مسیح کے نام سے ہوئی ہے ۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق متوفی کی نشے کی زیادتی کی وجہ سے موت ہوئی ۔ پولیس نے ایدھی رضاکاروں کے ذریعے لاش کو جنرل ہسپتال کے مردہ خانے منتقل کر دیا ۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More