The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

نامعلوم ڈاکوئوں نے کیری ڈبہ نہ روکنے پر فائرنگ کرکے گوجرانوالہ کے شہری کو زخمی کردیا

8

پیر ستمبر
18:05

ساہیوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 14 ستمبر2020ء) 3نامعلوم ڈاکوئوں نے کیری ڈبہ نہ روکنے پر فائرنگ کرکے گوجرانوالہ کے شہری کو زخمی کردیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گو جرانوالہ کا رہائشی 35سالہ محمدعمران کیری ڈبہ نمبری 1976/LEDپر گوجرانوالہ سے ماچھی وال جارہا تھا کہ ساہیوال عارفوالا روڈ پر تھانہ کمیر کی حدود میں 115/9-Lموڑ پر 3نامعلوم ڈاکوئوں نے کیری ڈبہ کو رکنے کا اشارہ کیا اور نہ رکنے پر فائر کرکے محمدعمران کو زخمی کر کے فرار ہو گئے ۔ پولیس اطلاع ملنے پر موقع پر پہنچی ۔ ریسکیو 1122نے زخمی نوجوان کو طبی امداد دی ۔ پولیس مصروف تفتیش ہے ۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More