The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

ناقدین کے ایندھن کو استعمال کرنا جانتی ہوں، عفت عمر

2

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 15 ستمبر2020ء) اداکارہ عفت عمر نے کہاکہ اگر آپ ناقدین کے ایندھن کو استعمال کرنا سیکھیں گے تو آپ کی انرجی کبھی ختم نہیں ہوگی۔

(جاری ہے)

انہوںنے سوشل میڈیا پر ان دنوں خود پر ہونے والی تنقید کا جواب دیتے ہوئے ایک پوسٹ جاری کی ہے کہ وہ تنقید کی آگ میں جھلسنے کی بجائے اس تنقید کو طاقت کے طور پر استعمال کرتی ہیں کیونکہ وہ لوگوں کی بجائے خود کے بارے میں بہتر آگاہی رکھتی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More