The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

ناصر سلمان وائس چیئرمین پنجاب وزیراعلی شکایت سیل سے پی ٹی آئی رہنما بلال اسلم بھٹی، ملک زمان نصیب کی ملاقات … ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور مقامی حکومتوں کے انتخابات … مزید

8

ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور مقامی حکومتوں کے انتخابات کے حوالے گفتگو ہوئی

Umer Jamshaid عمر جمشید
جمعرات ستمبر
11:17

ناصر سلمان وائس چیئرمین پنجاب وزیراعلی شکایت سیل سے پی ٹی آئی رہنما ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 ستمبر2020ء) ناصر سلمان وائس چیئرمین پنجاب وزیراعلی شکایت سیل سے پی ٹی آئی رہنما بلال اسلم بھٹی، ملک زمان نصیب کی ملاقات، ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور مقامی حکومتوں کے انتخابات کے حوالے گفتگو ہوئی،

کرپٹ اپوزیشن کا طرزِ سیاست منفی ہے، ناصر سلمان
فیٹف کے حوالے سے قانون سازی میں اپوزیشن کا کردار افسوسناک ہے، ناصر سلمان

وزیر اعظم عمران خان شفاف بلا تفریق احتساب پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، ناصر سلمان

وزیراعظم

کی قیادت میں ترقی یافتہ پاکستان کا خواب حقیقت بنے گا، ناصر سلمان

وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے بجلی اور میٹرو بس کے سستے معاہدوں سے اربوں روپے بچائے، ناصر سلمان

وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نمود و نمائش کی بجائے کام پر یقین رکھتے ہیں، ناصر سلمان

مقامی حکومتوں کے انتخابات وقت کی ضرورت ہیں۔

(جاری ہے)

ناصر سلمان
اعجاز احمد چوہدری کی زیر قیادت انتخابی تیاریوں کا آغاز ہوچکا ہے، ناصر سلمان

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More