The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

ناصر سلمان مشیر سیاسی امور صدر پنجاب کی اعجاز احمد چوہدری صدر پنجاب اور علی امتیاز وڑائچ جنرل سیکرٹری پنجاب سے ملاقات، … ملاقات میں ضمنی اور بلدیاتی انتخابات کے حوالے … مزید

1

ملاقات میں ضمنی اور بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی، اور مختلف پارٹی وفود سے ملاقات بھی کی گئی

Umer Jamshaid عمر جمشید
بدھ ستمبر
14:22

ناصر سلمان مشیر سیاسی امور صدر پنجاب کی اعجاز احمد چوہدری صدر پنجاب ..
ناصر سلمان مشیر سیاسی امور صدر پنجاب کی اعجاز احمد چوہدری صدر پنجاب اور علی امتیاز وڑائچ جنرل سیکرٹری پنجاب سے ملاقات، ملاقات میں ضمنی اور بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی، اور مختلف پارٹی وفود سے ملاقات بھی کی گئی۔

(جاری ہے)

ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی ریجنل تنظیم بھرپور کردار ادا کرئے گی، اعجاز احمد چوہدری
ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی امیدوار حلقہ کے کارکنان اور عوام کی آواز ہوگا، اعجاز احمد چوہدری
بلدیاتی انتخابات کیلئے حلقہ بندی کا عمل مکمل ہوتے ہی انتخابی سرگرمیوں کا آغاز کردیا جائے گا، اعجاز احمد چوہدری
مؤثر اور بھرپور انتخابی مہم کے حوالے سے پارٹی نے لائحہ عمل تیار کرلیا ہے، علی امتیاز وڑائچ
بلدیاتی انتخابات میں پارٹی کے مخلص اور محنتی کارکنان کو ترجیح دی جائے گی، علی امتیاز وڑائچ
نیا بلدیاتی نظام میں نچلی سطح پر اختیارات کی منتقلی ہوگی، ناصر سلمان
مقامی حکومتوں کی بدولت معاشی اور ہیومن ڈویلپمنٹ ہوگی، ناصر سلمان
پی ٹی آئی ہی عوام کو اسکے حقوق اور مسائل کا حل دے سکتی ہے، ناصر سلمان

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More