The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

نازش جہانگیر کا نئے ڈرامہ سیریل’’گھمنڈی‘‘ کیلئے فوٹو شوٹ مکمل

7

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 17 ستمبر2020ء) اداکارہ نازش جہانگیر نے نئے ڈرامہ سیریل’’گھمنڈی‘‘ کے لئے فوٹو شوٹ مکمل کرالیا ہے۔

(جاری ہے)

اداکارہ اس فوٹو شوٹ میں سرغ رنگ کے جوڑے میں ملبوس ہیں ۔ ہدایت کار سہیل جاوید کے اس ڈرامے کی کاسٹ میں اداکار محسن عباس حیدر، مریم نور، نازش جہانگیر، فہد شیخ، شاہین خان ، پروین اکبر اور علی رضوی شامل ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More