The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

نارووال،کار کی موٹرسائیکل کو ٹکر سے خاتون جاں بحق ،دو افراد زخمی

6

اتوار ستمبر
18:45

نارووال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 13 ستمبر2020ء) شکر گڑھ روڈ اڈا بستان کے قریب کار کی موٹرسائیکل کو ٹکر سے خاتون جاں بحق جبکہ خاتون سمیت دو افراد زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ شکر گڑھ روڈ پر اڈا بستان کے قریب تیز رفتار کار مخالف سمت سے آنے والی موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی۔ریسکیو 1122نے زخمیوں کو فوری طور پر ابتدائی طبی امداد فراہم کر کے ڈی ایچ کیو منتقل کر دیا گیا۔حادثے میں 46سالہ شمیم بی بی جاںبحق جبکہ جاوید عمراور شبانہ زخمی ہوگئے ۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More