The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

میں اپنا خود ناقد ہوں اور یہ اصلاح کا بہترین ذریعہ ہے ‘ دانش تیمور … یہاں پر لوگ کسی کی اصلاح کی بجائے تنقید برائے تنقید کر تے ہیں ‘ انٹرویو میں گفتگو

7

یہاں پر لوگ کسی کی اصلاح کی بجائے تنقید برائے تنقید کر تے ہیں ‘ انٹرویو میں گفتگو

جمعرات ستمبر
12:07

میں اپنا خود ناقد ہوں اور یہ اصلاح کا بہترین ذریعہ ہے ‘ دانش تیمور
لاہو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 17 ستمبر2020ء)نامور اداکار دانش تیمورنے کہا ہے کہ میں اپنا خود ناقد ہوں اور یہ اصلاح کا بہترین ذریعہ ہے ، یہاں پر لوگ کسی کی اصلاح کی بجائے تنقید برائے تنقید کر تے ہیں ۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویو میں دانش تیمور نے کہا کہ میں اپنے پراجیکٹ میںاپنی خامیوں کو خود نوٹ کرتاہوںاور انہیں دوبارہ نہ دہرانے کا عزم بھی کرتاہوں۔ کئی لوگ ایسے ہیں جو رہنمائی بھی کرتے ہیں لیکن ان کی تعداد آٹے میں نمک کے برابر ہے ۔ دانش تیمور نے کہاکہ میری کوشش ہوتی کہ کسی کے بارے میں اپنی رائے قائم نہ کروں بلکہ میرے نزدیک سب اچھا کام کر رہے ہیں ۔ میں اس کا قائل ہوں کہ انسان کو بہتر سے بہترین کی تلاش میں رہنا چاہیے اور یہ سوچ آگے بڑھنے کی لگن پیدا کرتی ہے ۔

متعلقہ ستارے‎ :

Danish Taimoor

دانش تیمور

Danish Taimoor

وقت اشاعت : 17/09/2020 – 12:07:48

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More