The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

میکسیکو: والدین کے تشدد اور چچا سے جنسی زیادتی کا نشانہ بننے والی 7 سالہ بچی موت کی بھیک مانگنے لگی … کمسن بچی مبینہ تشدد کا نشانہ بننے کے بعد گزشتہ ماہ کی 21 تاریخ سے اسپتال … مزید

18

کمسن بچی مبینہ تشدد کا نشانہ بننے کے بعد گزشتہ ماہ کی 21 تاریخ سے اسپتال میں داخل ہے، جہاں وہ ڈاکٹروں کو مسلسل کہہ رہی ہے کہ میرا علاج مت کریں۔ مجھے مرنے دیں

Kamran Haider Ashar کامران حیدر اشعر
جمعرات ستمبر
06:43

میکسیکو: والدین کے تشدد اور چچا سے جنسی زیادتی کا نشانہ بننے والی 7 سالہ ..
میکسیکو سٹی (اردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17 ستمبر 2020ء) والدین کے تشدد اور چچا سے جنسی زیادتی کا نشانہ بننے والی 7 سالہ بچی موت کی بھیک مانگنے لگی۔ کمسن بچی مبینہ تشدد کا نشانہ بننے کے بعد گزشتہ ماہ کی 21 تاریخ سے اسپتال میں داخل ہے، جہاں وہ ڈاکٹروں کو مسلسل کہہ رہی ہے کہ میرا علاج مت کریں۔ مجھے مرنے دیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق میکسیکو میں ہونے والے ایک انسانیت سوز واقعہ کی تفصیلات سامنے آئی ہیں جس میں ایک مبینہ طور پر بدترین تشدد اور جنسی زیادتی کا شکار 7 سالہ معصوم بچی ڈاکٹروں سے موت کی بھیک مانگنے پر مجبور ہو گئی ہے۔

ڈیلی میل آنلائن کی رپورٹ کے مطابق یہ درد بھری داستان ایک یاز نامی 7 سالہ بچی کی ہے جو سالہا سال سے اپنے والدین کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بنتی آئی ہے جبکہ اس ننھی بچی کو اس کا چچا بھی جنسی ہوس مٹانے کے لیے استعمال کرتا رہا ہے۔ نیوز رپورٹس کے مطابق لڑکی اس وقت
مشرقی وسطیٰ میکسیکو کی ریاست پیوبلا میں واقع ایک اسپتال ڈی لاس مارگیریتاس میں داخل ہے اور اس کی حالت کافی تشویشناک ہے۔ 

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More