The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

میکال ذوالفقار نے ’’ہیڈ لائنز‘‘ کے ایک سال مکمل ہونے اور اس کی کامیابی پر مداحوں کا شکریہ ادا کر دیا

6

منگل ستمبر
10:50

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 15 ستمبر2020ء) اداکارہ میکال ذوالفقار نے اپنے بیوٹٰی سیلون’’ہیڈ لائنز‘‘ کے ایک سال مکمل ہونے اور اس کی کامیابی پر مداحوں کا شکریہ ادا کر دیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ وہ آئندہ ماہ خواتین کا سیکشن بھی لانچ کریں گے۔ انہون نے کہا کہ ہیڈ لائنز کی کامیابی میں ان کی ٹیم کی محنت اور مداحوں کا پیار شامل ہے جس پر وہ سب کے شکر گزار ہیں۔ میکال ذوالفقار ان دنوں ڈرامہ سیریل’’رمزعشق‘‘ میں دکھائی دے رہے ہیں۔

وقت اشاعت : 15/09/2020 – 10:50:03

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More