The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

میوزک میراکام نہیں شوق ہے،عمران مومنہ

6

منگل ستمبر
10:30

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 15 ستمبر2020ء) موسیقار عمران مومنہ عرف عمو نے کہا کہ میوزک ان کا کام نہیں شوق ہے۔ انہوںنے کہا کہ انہیں میوزک ٹیچر کے طور پر کام کرنا اچھا لگتا ہے۔

(جاری ہے)

ایک سوال میں انہوںنے بتایا کہ انہیں اکیلے رہنا پسند ہے اور وہ گھر میں سب سے چھوٹے ہونے کی وجہ سے لاڈلے بھی ہیں ۔ انہوں نے بتایا کہ شرمیلا ہونے کی وجہ سے وہ پہلے ٹی وی انٹرویوز بالکل نہیں دیتے تھے۔

وقت اشاعت : 15/09/2020 – 10:30:09

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More