The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

میر ضیائ اللہ لانگو کا سابق اسسٹنٹ کمشنر میر عبدالواحد رند کے انتقال پر گہرے دکھ و رنج کا اظہار

18

اتوار اکتوبر
02:00

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 18 اکتوبر2020ء) : صوبائی وزیر داخلہ میر ضیائ اللہ لانگو نے سابق اسسٹنٹ کمشنر میر عبدالواحد رند کے انتقال پر گہرے دکھ و رنج کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم ایک فرض شناس شخصیت کے مالک تھی,میر عبدالواحد رند بروز جمعہ طویل علالت کے بعد کوئٹہ کے ایک نجی ہسپتال میں انتقال کر گئے تھی,ان کی فاتحہ خوانی کلی میر گہور خان خالق آباد میں لی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More