The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

میاں نواز شریف نے کسی ادارے کے خلاف نہیں ایک سوچ کے خلاف بات کی ہے،کیپٹن(ر)صفدر … میں ورکر ہوں اور ورکر کی طرح رہتا ہوں،مسلم لیگ والے کبھی ڈرائیونگ سیٹ پر بٹھا دیتے ہیں، … مزید

21

میں ورکر ہوں اور ورکر کی طرح رہتا ہوں،مسلم لیگ والے کبھی ڈرائیونگ سیٹ پر بٹھا دیتے ہیں، کبھی پارٹی نعروں پراور کبھی سیکیورٹی پر،میڈیا سے گفتگو

اتوار اکتوبر
22:05

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 18 اکتوبر2020ء) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ محمدصفدرنے کہاہیکہ میاں نواز شریف نے کسی ادارے کے خلاف نہیں ایک سوچ کے خلاف بات کی ہے۔

(جاری ہے)

میڈیاسے بات چیت میں انہوں نے کہاکہ بلاول بھٹو اور نواز شریف سمجھتے ہیں 2018 کا الیکشن چوری ہوا ہے اس لیے دونوں نے چور کو پکڑنا ہے اور مال برآمد کرنا ہے۔ 2018 میں الیکشن کس نے چوری کیا دونوں چوروں کو پکڑیں گے۔انہوں نے کہا کہ گرفتاریاں ہوئیں تو جیلیں بھر دیں گے اور ان کے پاس جگہ نہیں ہوگی۔انہوں نے کہاکہ میں ورکر ہوں اور ورکر کی طرح رہتا ہوں۔ کبھی مسلم لیگ والے ڈرائیونگ سیٹ پر بٹھا دیتے ہیں، کبھی پارٹی نعروں پراور کبھی سیکیورٹی پر لگا دیتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More