The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

مہنگائی پاکستان کا مسئلہ نمبر ایک ہے، سینیٹر آصف کرمانی … کاش عمران خان اپنی تقریر میں منہ پرہاتھ پھیر کر کہتے کہ مہنگائی کا خاتمہ کر کے رہوں گا، بیان

15

کاش عمران خان اپنی تقریر میں منہ پرہاتھ پھیر کر کہتے کہ مہنگائی کا خاتمہ کر کے رہوں گا، بیان

اتوار اکتوبر
21:55

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 18 اکتوبر2020ء) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینیٹر آصف کرمانی نے کہاہے کہ مہنگائی پاکستان کا مسئلہ نمبر ایک ہی- اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ کاش عمران خان اپنی تقریر میں منہ پرہاتھ پھیر کر کہتے کہ مہنگائی کا خاتمہ کر کے رہوں گا- انہوںنے کہاکہ انتقامی سیاست سے پاکستان کو نقصان پہنچ رہا ہی- انہوںنے کہاکہ یہ ہم سب کا ملک ہے، اس کی فکر کریں –

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More