The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

مہنگائی اور بیروزگاری کے باعث حکومت سے مایوس تحریک انصاف کاکارکن بھی جلسہ گاہ میں موجود تھا

27

اتوار اکتوبر
22:05

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 18 اکتوبر2020ء) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے باغ جناح میں منعقدہ جلسے میں تحریک انصاف کا ایک کارکن بھی موجود تھا جو مہنگائی اور بیروزگاری کے باعث حکومت سے مایوس ہوچکا ہے۔

(جاری ہے)

جلسے میں شریک کارکن نے اپنا تحریک انصاف کا ممبرشپ کارڈ بھی اٹھایا ہوا تھا۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More