The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کورونا وباء کے بعد اپنے تمام انتظامی شعبہ جات ایس اوپیز کے تحت کھول دیئے

11

پیر ستمبر
21:45

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 14 ستمبر2020ء) مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کورونا وباء کے بعد اپنے تمام انتظامی شعبہ جات ایس اوپیز کے تحت کھول دیئے، آج 15 ستمبر منگل سے اے آر16- اور ایف16- بیچ کے طلبہ و طالبات سے طے شدہ ایس او پیز کے تحت جامعہ میں سیمسٹر امتحان لئے جائیں گے، انتظامی شعبہ جات نے بھی معمول کے مطابق اپنا کام شروع کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More