The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

مٹر کی پچھیتی اقسام کی کاشت نومبر کے پہلے مکمل کرنے کی ہدایت

12

اتوار اکتوبر
17:20

عارف والا۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 18 اکتوبر2020ء) : ماہرین زراعت نے مٹر کی پچھیتی اقسام کی کاشت نومبر کے پہلے تک مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔

(جاری ہے)

مٹر موسم سرما کی اہم اور مقبول ترین سبزی ہے۔ یہ سبزی لحمیاتی مادے کی وجہ سے بھی خاص اہمیت کی حامل ہے جسے گوشت کا نعم البدل بھی قرار دیا جاتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ پنجاب کے شمالی اوروسطی علاقے مٹر کی کاشت کیلئے موزوں ہیں۔ \378

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More