The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

موٹر وے واقعہ کی متاثرہ خاتون نے گرفتاری پیش کرنے والے وقار الحسن کی شناخت سے انکار کر دیا … پولیس نے از خود گرفتاری دینے والے ملزم کی تصویر اور فوٹیج واٹس ایپ کے ذریعے … مزید

10

پولیس نے از خود گرفتاری دینے والے ملزم کی تصویر اور فوٹیج واٹس ایپ کے ذریعے متاثرہ خاتون کو شناخت کے لیے بھجوائی
پولیس نے ڈی این اے کیلئے سیمپل بھی لے لئے ،حقائق ڈی این اے ٹیسٹ کی رپورٹ کے بعد سامنے آئیں گے ‘ پولیس

اتوار ستمبر
18:45

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 13 ستمبر2020ء) لاہور سیالکوٹ موٹر وے واقعہ کی متاثرہ خاتون نے گرفتاری پیش کرنے والے وقار الحسن کی شناخت سے انکار کر دیا، پولیس نے ڈی این اے کیلئے سیمپل بھی لے لئے ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق پولیس کی جانب سے سی آئی اے ماڈل ٹائون میں از خود گرفتاری دینے والے ملزم وقار کی تصویر اور فوٹیج واٹس ایپ کے ذریعے متاثرہ خاتون کو شناخت کے لیے بھجوائی تاہم خاتون نے ملزم وقار کی شناخت سے انکار کر دیا۔

خاتون کا کہنا ہے کہ وقار واقعے میں شامل نہیں تھا۔پولیس نے جیو فینسنگ کے بعد وقار الحسن کی تصویر بطور ملزم جاری کی تھی ۔مزید بتایا گیا ہے کہ گرفتار پیش کرنے والے ملزم کے ڈی این اے کیلئے سیمپل لے لئے گئے ہیں جنہیں خاتون کے ڈی این اے سے میچ کیا جائے گا اور حقائق ڈی این اے ٹیسٹ کی رپورٹ کے بعد سامنے آئیں گے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More