The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

موٹر وے واقعہ میں ملوث درندوں کو سخت سزا دی جائیگی،شاہ رخ جمال

15

اتوار ستمبر
20:25

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 13 ستمبر2020ء) تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنماء شاہ رخ جمال بٹ نے کہاکہ موٹر وے پر خاتون کے ساتھ بداخلاقی کرنے والے درندوں کو سخت سزا دی جائیگی، سفاک درندے کسی رعایت کے مستحق نہیں، گھناؤنے جرم میں ملوث درندے جلد انصاف کے کٹہرے میں ہونگے، انہوں نے کہا کہ اب انصاف ہوتا ہو ا نظر آئے گا، حکومت شہریوں کی حفاظت کی ذمہ دار ہے، شاہ رخ جمال بٹ نے کہاکہ تمام جماعتوں کو ایسے واقعات کی روک تھام کے لئے اپنا کردار ادا کرنا ہوگا، ملزمان کو گرفتار کرنے کیلئے پنجاب پولیس تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More