The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

’موٹروے پر زیادتی کے مجرموں کو عبرتناک سزا دی جائیگی، سینیٹر فیصل جاوید … فواد چوہدری اپنی ریسرچ کا دائرہ بڑھائیں جن ممالک میں سخت سزائیں ہیں ، انٹرویو

7


Live Updates

فواد چوہدری اپنی ریسرچ کا دائرہ بڑھائیں جن ممالک میں سخت سزائیں ہیں ، انٹرویو

بدھ ستمبر
14:48

’موٹروے پر زیادتی کے مجرموں کو عبرتناک سزا دی جائیگی، سینیٹر فیصل ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 16 ستمبر2020ء) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ موٹروے پر زیادتی کے مجرموں کو عبرتناک سزا دی جائے گی۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویومیں سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ پولیس کا آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا ہے۔فواد چوہدری کے بیان پر فیصل جاوید نے کہا کہ فواد چوہدری اپنی ریسرچ کا دائرہ بڑھائیں جن ممالک میں سخت سزائیں ہیں وہاں زیادتی کے واقعات کم ہوتے ہیں۔



موٹروے پر خاتون کے ساتھ زیادتی سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More