The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

موٹروے زیادتی کیس، ملزم شفقت 6 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

8


Live Updates

منگل ستمبر
15:15

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 15 ستمبر2020ء) موٹروے زیادتی کیس میں ملزم شفقت کو 6 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیاجبکہ مقدمے میں دہشت گردی کی دفعات شامل کرلی گئیں ۔

(جاری ہے)

موٹروے زیادتی کیس میں ملزم شفقت کو چہرے پر کپڑا ڈھانپ کر سخت سکیورٹی میں ایڈیشنل سیشن جج مصباح خان کی عدالت میں پیش کیا گیا ، ملزم شفقت کو اے ٹی سی میں جج نہ ہونے پرسیشن کورٹ میں پیش کیا، پولیس نے عدالت سے ملزم کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی۔جس پر عدالت نے ملزم شفقت کا6روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا جبکہ زیادتی کیس میں پولیس نے دہشت گردی کی دفعات شامل کرلیں۔ملزم شفقت کی پیشی کے موقع پر سیشن کورٹ میں سخت حفاظتی انتظامامت کئے گئے تھے۔



موٹروے پر خاتون کے ساتھ زیادتی سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More