The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

مولانا فضل الرحمن کی نجی اسپتال میں زیر علاج سابق صدر آصف زرداری سے ملاقات … ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال اور اپوزیشن مخالف اتحاد پر گفتگو،حکومت مخالف تحریک کو شیڈول … مزید

20

ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال اور اپوزیشن مخالف اتحاد پر گفتگو،حکومت مخالف تحریک کو شیڈول کے مطابق جاری پر رکھنے پربھی اتفاق

اتوار اکتوبر
17:25

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 18 اکتوبر2020ء) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر مولانا فضل الرحمن نے اتوار کو کلفٹن کے نجی اسپتال میں زیر علاج سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمن نے آصف علی زرداری کی خیریت دریافت کی ۔ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔ ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال اور اپوزیشن مخالف اتحاد پر بھی بات کی گئی۔حکومت مخالف تحریک کو شیڈول کے مطابق جاری پر رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More