The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

مولانافضل الرحمن کی آصف زرداری سے اسپتال میں ملاقات، عیادت اور خیریت دریافت کی

18

اتوار اکتوبر
16:25

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 18 اکتوبر2020ء) اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ٹی ایم)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے اتوارکوسابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے نجی اسپتال میں ملاقات کی ،سابق صدر آصف علی زرداری کی عیادت اور خیریت دریافت کی۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران سیاسی صورتِ حال اور اپوزیشن مخالف اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے حوالے سے بھی بات چیت کی گئی۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More