The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

موسم کی تبدیلی کے ساتھ عام فلو میں بھی اضافہ ہورہا ہے جسے سنجیدگی سے لینے کی ضرورت ہے،وزیراعلیٰ بلوچستان

7

پیر ستمبر
22:05

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 14 ستمبر2020ء) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ موسم کی تبدیلی کے ساتھ عام فلو میں بھی اضافہ ہورہا ہے جسے سنجیدگی سے لینے کی ضرورت ہے، اپنے ایک ٹوئٹ میں وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس میں ہونے والے اضافہ کو بھی آسان نہیں لینا چاہئے کیونکہ یہ اضافہ نظر بھی آرہاہے، وزیراعلیٰ کے ٹوئٹ کا مقصد عوام کو کورونا وائرس میں اضافہ کے حوالے سے آگاہی فراہم کرنا ہے تاکہ وہ احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد جاری رکھیں۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More