The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

موریا کیمپ متاثرین کے مسئلے کو حل کیا جائے، اقوام متحدہ

7

منگل ستمبر
12:59

اقوام متحدہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 15 ستمبر2020ء) اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین یو این سی ایچ آر نے جرمنی اور دیگر یورپی ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یونانی مہاجر کیمپ موریا میں آگ لگنے کے سبب متاثر ہونے والے مہاجرین کے مسئلے کو فی الفور حل کریں۔

(جاری ہے)

جرمنی میں یو این ایچ سی آر کے نمائندے فرانک ریموس کے مطابق جزیرے لیسبوس پر اس وقت انسانی ایمرجنسی کی صورتحال ہے جس کے لیے یونان اور یورپی ریاستوں کی طرف سے فوری ایکشن کی ضرورت ہے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More