The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی، سفینا گٹکہ ،جی این ڈی برآمد ، تین ملزمان گرفتار

11

اتوار اکتوبر
17:20

تھرپارکر،مٹھی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 18 اکتوبر2020ء) : ایس پی تھرپارکر حسن سردار نیازی کی ہدایات پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

(جاری ہے)

تھانہ چھاچھرو کہ ایس ایچ او نے کاروائی کر کیتین منشیات فروش ملزمان غلام علی ولد محمد صدیق سمیجو سکنہ رتن جو تڑ ، خانو مل ولد جیٹھو مینگھواڑ سکنہ کیتاری اور پیتھو ولد ہمیرو میگہواڑ کو گرفتار کر کے 4625 نشہ آور سفینا گٹکہ اور جی این ڈی گٹکہ برآمد کرلیا۔ ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے۔\378

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More