The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

ملک وقوم کے مسائل حل کرنے میں اپوزیشن کو کوئی دلچسپی نہیں، ڈاکٹر نوشین حامد

16

بدھ ستمبر
22:57

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 16 ستمبر2020ء) تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی و وفاقی پارلیمانی سیکرٹری ڈاکٹر نوشین حامد معراج نے کہا ہے کہ ملک وقوم کے مسائل حل کرنے میں موجودہ اپوزیشن کو کوئی دلچسپی نہیں، اپوزیشن صرف پوائنٹ سکورنگ کررہی ہے ،انہوں نے کہا کہ ملکی مفاد میں ہونیوالی قانون سازی کی مخالفت کرنیوالا کرپٹ ٹولا قوم کے سامنے بے نقاب ہو چکا ہے ، کرپٹ اپوزیشن نے اپنے دورِحکومتوں میں صرف لوٹ مار پر توجہ رکھی جس سے ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا ہے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More